Appointment (Urdu)

آن لائن اپوائنٹمنٹ

آن لائن اپوائنٹمنٹ کے لئے مندرجہ ذیل تین مراحل ہیں؛

پہلا مرحلہ: مندرجہ ذیل بنک اکاؤنٹ میں فیس جمع کریں؛

پاکستان سے فیس جمع کروانے کے لئے بنک اکاؤنٹ کی تفصیل

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر

0311 1820118

پاکستان سے باہر  ممالک والوں کے لئے بنک اکاؤنٹ کی تفصیلات

IBAN# PK20NBPA0184003014814728

بنک کا نام: نشنل بنک پاکستان

دوسرامرحلہ: پیمنٹ کی رسید مندرجہ ذیل نمبر پر واٹس اپ کریں

+92 311 1820118

تیسرا مرحلہ: ہمارا نمائندہ پیمنٹ کی تصدیق کے بعد آپ کو آن لائن اپوائنٹمنٹ کی تاریخ اور وقت واٹس اپ پر بتا دیگا۔ مقررہ تاریخ اور وقت پر بذریعہ واٹس اپ ویڈیو کال ڈاکٹر محمد الیاس بلوچ مریض کا معائنہ کر کے ادویات بذریعہ واٹس اپ بتلائیں گے۔

نوٹ: فیس ادائیگی سے قبل مریض کا معائنہ نہیں کیا جائیگا۔ دئے گئے واٹس اپ نمبر پر کال نہ کریں۔ اگر کوئی سوال ہو تو لکھ کر یا وائس میسج کے ذریعے پوچھیں۔

کلینک پر اپوائنٹمنٹ

ڈاکٹر محمد الیاس بلوچ مندرجہ ذیل کلینک پر مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں؛

کلینک کا پتہ: سٹی انٹرنیشنل ہسپتال، زرغون روڈ، کوئٹہ

کلینک کے اوقات: پیر تا ہفتہ شام 5 بجے تا 9 بجے

کلینک اپوائنٹمنٹ کے لئے واٹس اپ نمبر؛

+92 311 1820118